LOVE NATURE

              تخلیقی محبت
ہم سب اللّه کی تخلیق سے پیار محبت کرتے ہے.اللّه نے ہمیں اس دنیا میں
سب کچھ بنایا ہے.نادیاں صحرا گلستان پہاڈ بہار خزاں گرما سرما.
لوگ کہتے ہے کی جنت .  اللّه نے ہمیں یس دنیا میں بنایا .لکین ہمیں اللّه کا
شکر ادا کرنا چائے .ایسےلوگ جو شہروں میں رهتے ہے وہ اللّه کی تخلق سے کم
وابستہ ہوتے ہے.کیون کی شہروں میں مکانات زیادہ ہوتے ہے اس لئے وو قدرتی چیزوں سے
وابستہ کم پڑتا ہے ا اور ہم نے ایسا پیج بنایا ہے کی جو لوگ
اللّه کی تخلق سے واسطہ پڑے اور اپنے لئے لطف اٹھایں

Comments

Popular Posts